بہت سارے ہمارے پاکستانی بھائی اس بات کو نہیں جانتے کہ نیٹ ورک مارکیٹنگ کیا چیز ہے۔ چلئے اس کے بارے میں تھوڑا بہت جان لیتے ہیں۔ دیکھے اس چیز کو سمجھنا کوئی راکٹ سائنس نہیں ہے ٹھیک ہے۔ ہر انسان اپنے شعور کے مطابق سوچتا ہے اور یہ جاننے کی کوشش کرتا ہے کہ یہ ہے کیا۔ اب اگر آپ دیکھیں تو ایک طرف منفی سوچ ہوتی ہے جبکہ دوسری طرف مثبت سوچ ہوتی ہے۔ اور اسلام ہمیں مثبت سوچنے کی تلقین کرتا ہے۔ اسی طرح انسان کے اندر جو منفی سوچ ہوتی ہے وہ اس کی صلاحیتوں کو زائل کر دیتا ہے۔ اسی طرح اگر ہم نیٹ ورک مارکیٹنگ کی طرف آجاتے ہیں اور اسی فارمولے کو استعمال کرے تو ہمیں درج ذیل شواہد ملتے ہیں۔ اگر ہم منفی سوچیں گے تو ہمیں نیٹ ورک اور مارکیٹنگ دونوں کے بارے میں کسی بھی علم کی ضرورت نہیں کیونکہ ہم اس چیز کے بارے میں غلط سوچتے ہیں۔ دوسری جانب اگر ہم اسی چیز کے بارے میں مثبت سوچیں تو پھر ہمیں اس کے بارے میں علم بھی چاہیے اور چیز کو ہم سمجھنا بھی چاہتے ہیں۔

منفی سوچ رکھنے والا نیٹ ورک مارکیٹنگ کے بارے میں عجیب سوچتا ہے جیسا کہ وہ کہتا ہے کہ یہ اپنوں سے پیسے وصول کرنا ہے دوستوں سے بھائیوں سے ان کے پیسوں میں سے آپ کو آپ کا حصہ ملتا ہے اگر اسی بات کو ہم مثبت طریقے سے سوچیں تو پتہ چلتا ہے کہ ہم اپنی نیٹ ورک بنا رہے ہیں اپنی ٹیم بنا رہے ہیں اپنے سیل کو بڑھا رہے ہیں اور یہی نیٹورک یہی ہمارا ٹیم سال دو سال بعد ہمیں لاکھوں کما کے دے سکتی ہے۔اور یہی ٹیم جو ہے یہ ہمارا اپنا کاروبار ہے۔جب کمپنی آپ کو اپنے پروڈکٹ بھی آفر کر رہی ہیں اور اپنا پلیٹ فارم بھی آپ کو آفر کر رہی ہے کہ آپ محنت کرکے اپنی نیٹ ورک بنائیں اپنی ٹیم بنائیں تو اس کے بارے میں مثبت سوچنا یہ ہے کہ ہمیں فری میں اپنا کاروبار مل رہا ہے۔اپنی محنت سے اپنے جدوجہد سے اپنی ٹیم بنا سکتے ہیں اس میں تھوڑا بہت ٹائم لگے گا لیکن آخر میں یہ کامیابی پرمبنی ہے آپ بہت ہی کم وقت میں زیادہ پیسہ کما سکتے ہیں۔اسی لئے تو اس کو اکیسویں صدی کا بزنس کہا جاتا ہے۔شروع میں اپنے کام کو سیکھنا ہے سمجھنا ہے بعد میں آپ دیکھیں گے کہ کس طرح آپ کا نیٹ ورک اور آپ کی ٹیم بنتی ہے ۔ بعض منفی سوچ رکھنے والے لوگ یہ کہا کرتے ہیں کے نیٹ ورک مارکیٹنگ حرام ہے اس میں کوئی مشقت نہیں اس میں کوئی محنت نہیں ایک مرتبہ آپ نے نیٹ ورک بنا لیا آپ نے اپنا ٹیم بنا لیا پھر آپ گھر بیٹھے ہیں ہزاروں لاکھوں

کماسکتے ہیں۔ اب آپ خود سوچیں اگر باپ نے پلازہ کھڑا کر دیا ہے اور اس کی جو انکم ہے وہ بیٹوں کو پھر ان کے بیٹوں کو آرہی ہے تو کیا یہ اسلام میں حرام ہے؟ تو جواب یہ ہے کہ بالکل نہیں بالکل اسی طرح آپ نیٹ ورک مارکیٹنگ میں بھی ٹیم بناتے ہو سال دو سال کی محنت درکار ہوتی ہے اور اس کے بعد آرام سے آپ کو گھر بیٹھے پیسہ آنا شروع ہو جاتا ہے۔ اس کے بعد آپ خود فیصلہ کرے اور یہ جاننے کی کوشش کرے کے نیٹ ورک مارکیٹنگ یا ای کامرس کو اکیسویں صدی کا بزنس کیوں کہا جاتا ہے
Visit our YouTube channel for joining Econex the mission is perfect.
https://youtube.com/playlist?list=PLlYQOAFHFqFNAh55gQo4JwVM9pV3GlYrU
WhatsApp me if you wanna join. Click the link below
https://bit.ly/3se6UGd
Comments
Post a Comment