کیا واقعی ایکو نیکس کمپنی/ پلیٹ فارم پر ہم تین ہزار روپے سے بھی سٹارٹ لے سکتے ہیں؟
دنیا میں بہت ساری کمپنیاں ہیں جو نیٹ ورک مارکیٹنگ کے طور پر جانی جاتی ہے مگر کیا آپ کو پتا ہے کہ اس میں کتنی انویسٹمنٹ کی ضرورت ہوتی ہے شاید آپ نہیں جانتے ہم آپ کو بتاتے ہیں۔ اگر آپ کسی پلیٹ فارم پر اپنا ایک الگ کاروبار بنانا چاہتے ہیں تو اس میں کم سے کم دس لاکھ یا پانچ لاکھ یا پچاس ہزار سے آپ شروع کر سکتے ہیں۔ پہلے تو آپ کی انویسٹمنٹ بہت زیادہ ہو جاتی ہے اور ہر ایک بندہ اتنی انویسٹمنٹ افورڈ نہیں کر سکتا۔ اور دوسری بات آپ کو بہت بڑے بڑے ٹاسک دیے جاتے ہیں کہ آپ ان کو پورا کریں۔ لیکن کیا آپ کو پتہ ہے کہ ایکونکس پلیٹ فارم پر آپ زیادہ سے زیادہ سے زیادہ 17 ہزار سے یا پھر آپ 12 ہزار سے اگر یہ بھی نہیں تو پھر آپ 7 ہزار سے اور اگر سات ہزار کی بھی گنجائش نہیں تو آپ 3 ہزار سے شروع کر سکتے ہیں۔ ان چاروں پیکجز میں آپ کو پروڈکٹ بھی ملیں گی اور آپ کم سے کم پانچ ہزار روپے روزانہ کے حساب سے کما سکتے ہیں۔ اگر آپ تین ہزار سے سٹارٹ لیتے ہیں کمپنی کے پلیٹ فارم سے اور لگن کے ساتھ کام کرتے رہے تو آپ ڈیلی 5000 کما سکتے ہیں اگر آپ نے سٹارٹ لیا ساتھ ہزار سے کمپنی کے ساتھ تو اس میں آپ بارہ ہزار دو سو روپے ...