ایکو نیکس کمپنی میں سٹارٹ کیسے لیں اور ایک دن میں کتنا کما سکتے ہیں؟

 سب سے پہلے تو یہ بات ذہن نشین کرلے کہ جس بھی کمپنی میں آپ سٹارٹ لینا چاہتے ہیں اس کے بارے میں مکمل انفارمیشن آپ کو ہونی چاہیے جب تک آپ اس کے بارے میں معلومات نہیں لیتے اور آگے اسٹریٹجی کا آپ کو پتہ نہ ہو تو مہربانی فرماکر اس کمپنی کا حصہ نہ بنے۔ جس طرح کے انگلش میں کہا جاتا ہے 

 First Learn then romeve the "L"

بالکل اسی طرح پہلے آپ نے سیکھنا ہے کمپنی کے حوالے سے کمپنی کے پروفائل کے حوالے سے کمپنی کے پروڈکٹس کے حوالے سے اور اس میں کام کرنے کے حوالے سے۔ اب آ جائے کمپنی کی طرف کے ہم کس طرح اس میں سٹارٹ لے سکتے ہیں۔ اس کمپنی میں چھوٹے چھوٹے پیکجز ہیں جن سے اسٹارٹ کر سکتے ہیں اور جو کہ بہت کم انویسٹمنٹ شمار کیا جاتا ہے۔سب سے پہلا جو پیکج ہے وہ آپ 17 ہزار سے شروع کر سکتے ہیں اس کی آپ کو پروڈکٹس بھی ملیں گی اور آپ کمپنی کے ساتھ اپنی اکاؤنٹ بھی کھول سکتے ہیں اس پیکج میں آپ ڈیلی پچاس ہزار تک کما سکتے ہیںاگر کسی کی ڈیلی رنگ 50 ہزار سے زیادہ ہو جائے تو وہ آپ کو ملنے والا نہیں ہے وہ ڈائریکٹ کمپنی کو جائے گا۔ دوسرا پیکیج 12 ہزار سے شروع کر سکتے ہیں آپ کو کمپنی کی طرف سے پروڈکٹس بھی ملیں گی اور اس پیکج میں آپ ڈیلی 27 ہزار کما سکتے ہیں اگر آپ کی دہلی اور ننگ 27 ہزار سے تجاوز کر جائے تو اس پیکج میں وہ آپ کو نہیں ملیں گے بلکہ وہ کمپنی کو جائیں گے۔


یسرا پیکج صرف 7 ہزار سے شروع کر سکتے ہیں اس میں بھی آپ کو پروڈکٹس ملیں گی اور ڈیلی آپ بارہ ہزار پانچ سو کما سکتے ہیں اگر آپ کی ایک دن کی کمائی ان بارہ ہزار سے زیادہ ہو جائے تو وہ آپ کو نہیں ملے گی بلکہ وہ کمپنی فلش آؤٹ کر دے گی۔ اور آخر میں جو سب سے چھوٹا پیکج ہے وہ آپ صرف 3 ہزار سے سٹارٹ کر سکتے ہیں اور اس میں بھی آپ کو کمپنی کی طرف سے پروڈکٹس ملیں گے اس

پیکج میں آپ ڈیلی پانچ ہزار تک کما سکتے ہیں اگر آپ کی ڈیلی ارننگ پانچ ہزار سے تجاوز کر جائیں تو وہ کمپنی کو جائیں گے آپ کو صرف ایک دن کے حساب سے پانچ ہزار روپے ملیں گے۔ یہ ڈیٹیل پروڈکٹ اور آپ ڈیلی کتنا کما سکتے ہیں اس کے حوالے سے تھی۔اب آپ کس طرح کمپنی کے ساتھ آفیشلی کنیکٹ ہو سکتے ہیں۔ تو اس کے لئے آپ کا ایک سپونسر ہونا چاہیے جو آپ کو کمپنی کے ساتھ جوائن کروائیں۔جیسے کہ میں آپ کو اس کمپنی کے ساتھ جواین کروا سکتا ہوں کیونکہ میں آلریڈی کمپنی کے ساتھ جواین ہو چکا ہوں۔تو آپ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ اس میں آپ کو ایک ریفرل آی ڈی دی جاتی ہے جس کے ذریعہ آپ کمپنی سے کنیکٹ ہو سکتے ہیں۔ اور اس طرح آپ اپنی آئی ڈی بنا کے کمپنی جوائن کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ جو پروڈکٹس آپ کو ملتی ہے وہ گھریلو استعمال ہوتی ہے آپ ان کو سیل بھی کرسکتے ہیں اور خود استعمال بھی کر سکتے ہیں اور اسی طرح آسانی کے ساتھ آپ کو ایک بڑی کمپنی کی ڈسٹریبیوشن مل جائے گی۔ جس میں آپ آسانی سے ٹیم بنا کے لاکھوں کماسکتے ہو۔ شروع شروع میں تھوڑی بہت محنت درکار ہوتی ہے اس محنت سے نکلنے کے بعد آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ آپ پیسے بنانے کی مشین بن جائیں گے انشاءاللہ


Visit our YouTube channel for joining Econex the mission is perfect.

https://youtube.com/playlist?list=PLlYQOAFHFqFNAh55gQo4JwVM9pV3GlYrU

WhatsApp me if you wanna join. Click the link below

https://bit.ly/3se6UGd





Comments