ایکو نیکس کمپنی پاکستان میں کس طرح کام کر رہی ہے؟

 نیٹ ورک مارکیٹنگ کے حوالے سے پہلے بتا چکا ہوں کہ اس کو اکیسویں صدی کا بزنس کہا جاتا ہے۔ تو اب ایکو نیکس میں کام کیسے کیا جائے اور اپنی بزنس کو کس طرح بڑھایا جائےاور ہمارا نیٹ ورک مارکیٹنگ میں کام کیا ہوگا تو آئیے ان سوالات کے جوابات ڈھونڈتے ہیں۔

جو بھی ہمارے بھائی نیٹ ورک مارکیٹنگ میں دیہاڑی لگانے آتے ہیں تو یہ ان کے لئے نہیں ہے۔نیٹ ورک مارکیٹنگ کو تقریبا تین سے چار سال تک پلین کیا جاتا ہے۔جتنی آپ لمبی پلاننگ کریں گے اتنی مضبوط آپ کی سٹریٹجی بنے گی۔اور اتنی جلدی آپ کامیابی حاصل کر سکتے ہیں دیکھیں نیٹ ورک مارکیٹنگ کبھی لوٹری نہیں ہوتی۔دیکھیں نیٹ ورک مارکیٹنگ کو جب ایک بزنس کا نام دیا جاتا ہے تو بزنس کے کچھ اصول ہوتے ہیں اور انہی اصولوں پر چل کر آپ کامیابآدمی بن سکتے ہیں۔نیٹ ورک مارکیٹنگ میں عمر کی یا  تعلیم کی کوئی قید نہیں ہوتی اسی وجہ سے آپ جو نیٹ ورک یا ٹیم بناتے ہیں تو وہ زیادہ پرورش نہیں پا سکتی تو اس میں آپ کی محنت درکار ہے تاکہ آپ اپنے ٹیم کو سپورٹ کرے اس کی جانچ پڑتال کیا کرے اس کی دیکھ بھال کیا کریں اور اسی کو محنت کا نام دیا گیا ہے۔دیکھیں ہر جگہ کام کرنے کے کچھ کوالیفیکیشن ہوتے ہیں لیکن نیٹ ورک مارکیٹنگ میں یہ بات لوگ بھول جاتے ہیں پتا نہیں کیوں؟ دوسری بات یہ کہ ہر بندہ نیٹ ورک مارکیٹنگ نہیں کر سکتا اور ہر بندہ نیٹ ورک مارکیٹنگ کے لئے موضوع ہے ہی نہیں اس بات کو سمجھیں۔ اسی طرح ہر بندے کو اپنے انوائٹ بھی نہیں کرنا اور ہر بندے کو اپنے پریزنٹ بھی نہیں کرنا۔آپ نے اپنے کچھ فلٹر لگانے ہیں ان فلٹر سے آپ لوگوں کو فلٹر کریں گے اسی طرح آپ کی اچھی ٹیم بن سکتی ہے۔ 


اور وہی فلٹر کیا ہوا بندہ آپ کے کام کا ہے۔اس سے آپ اچھی ٹیم بنا سکتے ہیں اور وہی بندہ مزید کام کرنے کے کا اہل ہے۔ اور اس بات کو اگر آپ سمجھ گئے تو اس کا مطلب ہے آپ نیٹ ورک مارکیٹنگ کے بارے میں سمجھ گئے۔ کیونکہ لوگ سمجھتے ہیں کہ نیٹ ورک مارکیٹنگ لوگوں کو جوڑنے کا نام ہے لوگوں کو اکٹھا کرنے کا نام ہے حالانکہ ایسا بالکل بھی نہیں۔ اور جب بھی آپ اپنی ٹیم میں اناڑی لوگوں کر لے کے آئیں گے تو آپ کی ٹیم خراب ہوگئی نہ کہ وہ مضبوط بنے گی۔ 

اسی طرح بعض لوگ ایسے ہوتے ہیں جو کام کرنا چاہتے ہیں مگر انہیں پتہ نہیں ہوتا کہ کام کس طرح کرے تو اس کا اپنا ایک طریقہ کار ہے اور ایسے لوگوں کو ہیں آپ شامل کر سکتے ہیں۔تو ایسے لوگوں کا آپ اپنا پلین بتا سکتے ہیں ان کو سکھا سکتے ہیں اور انشاءاللہ وہ آسانی سے سیکھ جائیں گے۔ کمپنی کا وژن اور مشن سمجھنا نہایت ضروری ہے۔ اسی کو جان کر آپ اپنا بزنس چلا سکتے ہیں۔اگر آپ کو مشن کا نہیں پتا تو کمپنی کسی اور جگہ اور آپ کسی اور طرف جائیں گے۔اس بات کا خیال رکھنا چاہیے۔ یعنی سب سے پہلے آپ ان کو کام سمجھ آئی انہیں یہ نہ کہے کہ آپ کام شروع کریں۔ اب کام کیا ہے میں آپ کو بتاتا ہوں آپ نے سب سے پہلے پروڈکٹ سیل کرنی ہے یعنی اس کے یوزرز تلاش کرنے ہیں اس کے لیے آپ سوشل میڈیا کا استعمال کر سکتے ہیں آسانی سے گلی محلے میں بھی ڈھونڈ سکتے ہیں دوستوں ہمسایوں میں بھی ڈھونڈ سکتے ہیں۔نہ صرف ڈھونڈنا بلکہ ان کو پروڈکٹ پریزنٹ کرنی ہوتی ہے شیئر کرنا ہوتا ہے یعنی مطلب ان کو پروڈکٹ بیچنی ہوتی ہے۔ایسے لوگ تلاش کرنے ہیں جو ضرورتمند ہو اس کام کے اور آپ کی طرح انٹرسٹ شو کرتے ہو۔ اور آگے جا کے وہ پراڈکٹس کو سیل کر سکیں یا اس کی مارکیٹنگ کر سکیں۔ آسان الفاظ میں آپ کو سیلزمین ڈھونڈنے ہوتے ہیں۔ 

دوسرا کام یہ ہے کہ اگر کوئی بندہ ہمارا یوزر نہیں بھی ہے لیکن ہمیں سیلزمین یا یوزر دے سکتا ہے ایسے بندوں کو ہمیں ڈھونڈنا ہوگا یعنی ہماری پروڈکٹس کی مارکیٹنگ کر سکتا ہے۔ یہ دو قسم کے لوگوں سے آپ کو بڑا فائدہ ہونے والا ہے۔ اس دو قسم کے لوگوں کے علاوہ دوسرے لوگوں پر اپنا ٹائم برباد نہ کرے۔کیونکہ وہ آپ کے ساتھ جوائن بھی نہیں کریں گے اور وہ آپ کے مخالف بھی ہو سکتے ہیں۔ لہذا ایسے لوگوں پر محنت نہ کرے تو اچھا ہے۔ ورنہ آپ کو پچھتاوا ہو گا اس کام سے اور آپ یہ سوچنے پر مجبور ہو جائیں گے کہ شاید میں کسی غلط جگہ آکر پھنس گیا ہوں۔جس سے ہمارے حوصلے پست ہوجاتے ہیں اور بہت سارے لوگ ہم پر تنقید کرنا شروع کر دیتے ہیں اور اسی طرح نیٹ ورک مارکیٹنگ کے حوالے سے ہمارا اپنا ذہن بھی خراب ہو جاتا ہے۔ اور اسی طرح انسان کا دل ٹوٹ جاتا ہے۔ اسی طرح اگر آپ کام کو سمجھ گئے تو تیس چالیس سال میں آپ اتنا پیسہ نہیں کما سکتے جتنا آپ دو سے تین یا چار سال میں کما سکتے ہیں۔ اور یہ بات میں لکھ کے دینے کے لئے تیار ہوں۔ اچھا اب آپ نے ٹیم کیسی بنانی ہے آگے کیسے بڑھنا ہے اپنا نیٹ ورک کیسے بلٹ کریں ایک بات یاد رکھیں جن لوگوں کو آپ نہیں جانتے ان سےآپ اپنے پروڈکٹ کے بارے میں یا آپ نے پلین کے بارے میں بات کرنا آگیا تو آپ سمجھ جاؤ کہ آپ نیٹ ورک مارکیٹنگ میں کبھی مار نہیں کھاؤ گے۔ یعنی آپ مکمل طور پر سیکھ چکے ہیں اور کامیابی کی طرف آپ کا سفر شروع ہو چکا ہے۔


Visit our Youtube channel for joining Econex the mission is perfect.

https://youtube.com/playlist?list=PLlYQOAFHFqFNAh55gQo4JwVM9pV3GlYrU

WhatsApp me if you wanna join.Click the link below

https://bit.ly/3se6UGd

Comments