کیا واقعی ایکو نیکس کمپنی/ پلیٹ فارم پر ہم تین ہزار روپے سے بھی سٹارٹ لے سکتے ہیں؟


دنیا میں بہت ساری کمپنیاں ہیں جو نیٹ ورک مارکیٹنگ کے طور پر جانی جاتی ہے مگر کیا آپ کو پتا ہے کہ اس میں کتنی انویسٹمنٹ کی ضرورت ہوتی ہے شاید آپ نہیں جانتے ہم آپ کو بتاتے ہیں۔
اگر آپ کسی پلیٹ فارم پر اپنا ایک الگ کاروبار بنانا چاہتے ہیں تو اس میں کم سے کم دس لاکھ یا پانچ لاکھ یا پچاس ہزار سے آپ شروع کر سکتے ہیں۔ پہلے تو آپ کی انویسٹمنٹ بہت زیادہ ہو جاتی ہے اور ہر ایک بندہ اتنی انویسٹمنٹ افورڈ نہیں کر سکتا۔ اور دوسری بات آپ کو بہت بڑے بڑے ٹاسک دیے جاتے ہیں کہ آپ ان کو پورا کریں۔ لیکن کیا آپ کو پتہ ہے کہ ایکونکس پلیٹ فارم پر آپ زیادہ سے زیادہ سے زیادہ 17 ہزار سے یا پھر آپ 12 ہزار سے اگر یہ بھی نہیں تو پھر آپ 7 ہزار سے اور اگر سات ہزار کی بھی گنجائش نہیں تو آپ 3 ہزار سے شروع کر سکتے ہیں۔ ان چاروں پیکجز میں آپ کو پروڈکٹ بھی ملیں گی اور آپ کم سے کم پانچ ہزار روپے روزانہ کے حساب سے کما سکتے ہیں۔ 


اگر آپ تین ہزار سے سٹارٹ لیتے ہیں کمپنی کے پلیٹ فارم سے اور لگن کے ساتھ کام کرتے رہے تو آپ ڈیلی 5000 کما سکتے ہیں اگر آپ نے سٹارٹ لیا ساتھ ہزار سے کمپنی کے ساتھ تو اس میں آپ بارہ ہزار دو سو روپے ڈیلی کماسکتے ہیں اگر آپ کا پیکٹ بارہ ہزار والا ہے تو آپ ڈیلی 27 ہزار  روپے کما سکتے ہیں اور اگر آپ کا پیکج ستر ہزار والا ہے تو آپ ڈیلی پچاس ہزار تک کما سکتے ہیں۔ یہ ان پیکجز کی لمٹ ہے اگر اس سے زیادہ ایک دن میں آپ کام آئیں گے تو وہ آپ کو نہیں ملے گا بلکہ اسے کمپنی فلش آؤٹ  کر دے گی یعنی وہ پیسے کمپنی کو جائیں گے جو کہ ڈیفینیٹلی آپ نے کمائے ہوں گے۔


اب آگے آپ نے سوچنا یہ ہے کہ آپ کس پیکیج سے سٹارٹ لے سکتے ہیں اور کتنا آپ ڈیلی کمانا چاہتے ہیں۔ دنیا میں کوئی بھی کمپنی آپ کو اس طرح کا پلیٹ فارم مہیا نہیں کر سکتی کیونکہ اتنے کم پیسوں میں آپ کوئی بھی اپنا ذاتی کاروبار شروع نہیں کر سکتے اور ظاہری بات ہے کہ آپ کو اس پر محنت کرنی پڑے گی۔ آپ اس کے بارے میں ضرور سوچیں سمجھیں تحقیق کریں تو انشاءاللہ آپ اس نتیجے پر پہنچیں گے کہ ہم نے کس پیکج سے اور کہاں سے سٹارٹ لینا ہے اور ہماری روزانہ کی کمائی کتنی ہونی چاہیے۔ باقی انشاء اللہ آپ ایک سال دو سال تک محنت کریں گے تو تیس چالیس سال تک آرام سے آپ کی زندگی بسر ہوگی۔ اس پلیٹ فارم کے حوالے سے آپ ایسا سمجھے کہ منزل خود چل کر آپ کے گھر آئی ہے باقی آپ سمجھدار ہیں۔ انشاءاللہ کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔




For more information visit our YouTube channel 
https://youtube.com/playlist?list=PLlYQOAFHFqFNAh55gQo4JwVM9pV3GlYrU

If you want to join 
click the link below for WhatsApp me 
https://bit.ly/3se6UGd

Comments