لوگ نیٹ ورک مارکیٹنگ میں فیل کیوں ہوتے ہیں؟


 آج کا ہمارا ٹاپک بہت اہم ہیں کافی سارے لوگوں کا یہ ماننا ہے کے اکثر لوگ نیٹ ورک مارکیٹنگ میں فیل کیوں ہو جاتے ہیں ان میں سے کچھ وجوہات ہیں جن کو آج ہم آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔ سب سے پہلے جو غلطی کرتے ہیں وہ یہ ہوتی ہے کے لوگ اپنا مائنڈ سیٹ غلط بناتے ہیں وہ اپنے ساتھ والے لوگوں کو دیکھتا ہے کہ یہ لوگ بڑا اچھا کما رہے ہیں اور انہوں نے کافی سارا پیسہ اکٹھا کر لیا ہے۔تو ایسے میں وہ ان کو دیکھتے ہوئے اپنا ایک مائنڈ سیٹ بنا لیتے ہیں کہ میں بھی اس فیلڈ کے اندر یا اس انڈسٹری کے اندر چھ مہینوں کے اندر اتنا کما لوں گا۔اور سال کے آخر میں یہ پرفارم کر جاؤں گا لیکن وہ حقیقت میں ایسا نہیں کر پاتا جس کی وجہ سے وہ مارکیٹنگ کے اندر فیل ہو جاتا ہے 

اسی لئے آپ اپنے مائنڈ سیٹ کو یا اپنے بلیف سسٹم کو ٹھیک کرے۔اگر کوئی مارکیٹ کے اندر اچھی طرح کما رہا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ ان کا تجربہ زیادہ ہے وہ پہلے سسٹم یا مارکیٹ کو سیکھ چکے ہیں اور اس میں اپنی جگہ بنا چکے ہیں کام کے حوالے سے وہ ٹریننگ لے چکے ہیں۔غلطی ہم یہاں پہ کرتے ہیں کہ ہم لوگ پہلے ہی دن سے ان کے ساتھ موازنہ شروع کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے آپ کو اس طرح کی پرفارمنس نہیں دیتے اور ان کی طرح کامیابی حاصل نہیں کر پاتے۔ اور اسی طرح آپ آخر میں ہمت ہار جاتے ہیں اور دل برداشتہ ہو کے اس فیلڈ کو ہی چھوڑ دیتے ہیں۔ 

دوسری وجہ یہ ہوتی ہے کہ لوگ نیٹ ورک مارکیٹنگ میں ایجوکیشن کو یا ٹریننگ سسٹم کو کوئی اتنی زیادہ اہمیت نہیں دیتے یا ہم کہتے ہیں کہ ہم تو اس فیلڈ سے ہیں ہمیں ٹریننگ یا ایجوکیشن کی کیا ضرورت ہےیا مطلب کیوں اس پر انویسٹ کریں اور اپنا وقت ضائع کیوں کریں۔ یہی تو وجہ ہے کہ اگر ہم ایجوکیشن یا ٹریننگ کے اندر انویسٹ نہیں کریں گے اور اس کو ٹائم نہیں دیں گے تو ہم آگے کیسے بڑھ پائینگے۔ کیونکہ ہمارے مائنڈ کو بھی اینرجی کی ضرورت ہے جس طرح ہمارے باڈی کو کھانے پینے کی ضرورت ہوتی ہے اسی طرح ہمارے مائنڈ کو بھی انرجی کی ضرورت ہوتی ہے جو کہ ہماری مائنڈ کو ایجوکیٹ اور موٹیویٹ کرتی ہے۔اگر ہم اس کو اگنور کریں گے تو ہم کچھ نیا نہیں سیکھ پائیں گے اور اسی طرح پھر ہم آگے نہیں بڑھ سکتے۔

اس کے علاوہ تیسری بڑی مسٹیک یہ ہوتی ہے کئی لوگ ڈائریکٹ کوئی بڑا گول بنا لیتے ہیں اور چھوٹے چھوٹے گولز کو وه ایگنور کر جاتے ہیں اگر ہم بڑا گول بنا لیں گے تو ہم کیسے اپنے آپ کو میر کرپائیں گے کیسے خود کو ماپینگے۔جیسے کہ ہم کہاں پر کھڑے ہیں ہم کتنا کام کر چکے ہیں؟ہم اپنے ٹارگٹ کے کتنے قریب ہے؟ اسی طرح اگر ہم چھوٹے چھوٹے گول بنا کے چلیں گے تو ہمیں اندازہ ہوگا کہ ہم بڑے گول کے کتنے نزدیک ہیں۔ اسی طرح ہمیشہ آپ چھوٹے چھوٹے گول بنائے جن کو حاصل کرنے سے آپ کو موٹیویشن ملے گی اور آپ کا تجربہ بھی بڑھےگا۔ اس کے علاوہ لوگ ایک بڑی غلطی یہ کرتے ہیں کہ جو اچھی پرفارمنس دے رہے ہوتے ہیں تو وہ جن کی باتوں کو اگنور کرتے ہیں جو بھی وہ ان کو کوئی بات سمجھاتا ہے مارکیٹنگ کے حوالے سے تو وہ ان کو اگنور کرتے ہیں اور اپنے فارمولے وہاں پہ ڈال دیتے ہیں میں نے اپنے حساب سے چلنے کی کوشش کرتے ہیں جس کی وجہ سے ان کا ایکسپیرینس نہیں ہوتا اور ان کے فارمولے سے ہو جاتے ہیں ان کو ریزلٹ نہیں ملتے جس کی وجہ سے وہ لوگ پریشان ہو جاتے ہیں اور پھر آگے وہ کامیاب نہیں ہو پاتے اسی لئے آپ ہمیشہ جو بھی مارکیٹنگ کے اندر موجود لوگ ہیں ان سے ضرور مشاورت کیا کریں ان سے انسٹرکشن لیا کریں کیونکہ وہ اپنی ایکسپیرینس کی بنیاد پر آپ کو صحیح سے گائیڈ کرتا ہے جس کو ضرور فالو کرنا چاہیے۔اگر وہ پازیٹو لوگ ہیں تو وہ آپ کو اچھے انسٹرکشن دیں گے جس سے آپ کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔


اس کے بعد جو بڑی مسٹیک لوگ کرتے ہیں جس کی وجہ سے لوگ مارکیٹنگ کے اندر فیل ہو جاتے ہیں وہ یہ ہے کہ لوگ جب بھی مارکیٹنگ میں آتے ہیں تجھ سے پہلے وہ جو بھی کام کر رہے ہوتے ہیں اس کو وہ چھوڑ دیتے ہیں اور اسی وجہ سے پھران کی معاشی حالت خراب ہو جاتی ہے کیونکہ مارکیٹنگ کے اندر جب آپ آتے ہیں تو پہلے ہی دن سے اب اچھے سے پرفارم نہیں 
کر سکتے کیونکہ آپ کا کوئی


ایکسپیرینس نہیں ہوتا آپ کے پاس کوئی ٹریننگ ایجوکیشن نہیں ہوتی تو اسی طرح آپ کو قدم جمانے کے لیے اور وہاں پر کامیابی حاصل کرنے کے لیے وقت درکار ہوتا ہے۔ اسی طرح آپ جب بھی مارکیٹنگ کے اندر آتے ہیں تو اگر آپ کوئی جاب کر رہے ہیں یا کوئی اور کام کر رہے ہیں تو اس کو اس وقت تک نہ چھوڑے جب تک یہاں کی جو انکم ہے وہ آپ کی تنخواہ کو ریپلیس نہیں کرتا مطلب یہ ہے کہ جب آپ 20 پرسنٹ کام کرکے 80 پرسنٹ رزلٹ لینا چاہتے ہیں تو تب آپ اپنی جاب کو چھوڑ سکتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ بہت سارے لوگ اس کو اگنور کر جاتے ہیں مارکیٹنگ کے اندر آ کے شروع سے ہی 100پرسنٹ ٹائم دینا شروع کر دیتے ہیں۔لیکن وہ رزلٹ نہیں لے پاتے کیونکہ ایکسپیرینس نہیں ہوتا اور نہ ہی کوئی ٹریننگ اور نہ ایجوکیشن کہ ہمیں کام کیسے کرنا ہے۔ تو اس باتوں کو سمجھیں اور اس پر ضرور عمل کریں اگر آپ کو کامیابی چاہیے تو ان رولز کو ضرور فالو کرنا ہوگا۔




For more information visit our YouTube channel 
https://youtube.com/playlist?list=PLlYQOAFHFqFNAh55gQo4JwVM9pV3GlYrU

WhatsApp me if you wanna join Econrx Company Platform
Click the link below
https://bit.ly/3se6UGd

Comments