نیٹ ورک مارکیٹنگ کے عموما بہت سارے طریقے ہوتے ہیں اوپر دی گئی ایک تصویر میں آپ کو بائنری سسٹم دکھایا گیا ہے۔ اس کو اگر آپ غور سے دیکھیں تو پتہ چلتا ہے کہ اس نیٹ ورک مارکیٹنگ کے اصول کچھ اس طرح سے ہے کہ آپ ڈائریکٹ صرف دو بندوں کو جوائن کرواتے ہیں۔اس کے علاوہ جتنے بھی آپ ڈائریکٹ جوائن کرواؤ گے تو ان کا کمیشن تو آپ کو ہی ملے گا مگر وہ آپ اپنے ٹیم ممبرز کے لفٹ یا رائٹ میں لگائیں گے۔اور وہ تیسرا بندہ جاکے ان کی ٹیم میں شامل ہو گا اور ویسے بھی وہ آپ کی ہی ٹیم ہوگی مطلب یہ ہے کہ آپ نے ایک بندے کو اپنی دائیں طرف لگانا ہے اور دوسرے بندے کو بائیں جانب جوائن کروانا ہے اس کے علاوہ جتنے بھی آپ کی ڈائریکٹ بندے جوائن ہونگے توبو آپ کی ٹیم ممبرز کے پیچھے آئیں گے اور ظاہر ہے ان کا کمیشن آپ کو ہی ملے گا یعنی صرف دو بندے آپ ڈائریکٹ جوائن کروا سکتے ہو باقی آپ کے ٹیم کو جائیں گے چاہے وہ سو ہو ہزار ہو یا ایک لاکھ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

اس طرح سے آپ کی طرف سے یہ آپ کے ٹیم کے لیے یہ ایک سپورٹ کا کام کرتا ہے جس سے آپ کی ٹیم مضبوط ہوتی چلی جاتی ہے اور اگر آپ کی نیٹ ورک میں کوئی نکما بندہ بھی موجود ہو تو اس کی بیٹی بننا شروع ہو جاتی ہے۔ اس کے علاوہ ٹیم میں جتنے بھی جوڑے بنتے ہیں یعنی ایک لفٹ میں اور دوسرا رائٹ میں تو یہ ان کا ایک جوڑا بنتا ہے۔تو اس جوڑے یا پییر کے حساب سے بھی آپ کو کمپنی کی طرف سے کمیشن ملتا ہے۔ چونکہ ہم ایکو نیکس کمپنی کے حوالے سے بات کر رہے ہیں تو اس میں آپ کو ڈائریکٹ کمیشن 30 پرسنٹ ملتا ہے اور جیسے ہی آپ کا ایک جوڑا بنتا ہے دائیں اور بائیں میں تو کمپنی کی طرف سے آپ کو 21 پرسنٹ اور بھی ملتا ہے اور اسی حساب سے آپ کو بزنس والیوم Business Volumeپوائنٹس بھی ملتے ہیں جن کو کہا جاتا ہے اور اسی پوائنٹس کی وجہ سے آپ کی رینکنگ ہوتی ہے جس سے آپ ترقی باتیں ہیں

اگر ہم اس قسم کے نیٹ ورک مارکیٹنگ کا نتیجہ اخذ کریں تو اس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ بائنری سسٹم اپنی نیٹ ورک یا ٹیم کو سپورٹ کرنے والا سسٹم ہے اور اس سے یہ اندازہ بھی لگایا جاسکتا ہے کہ آپ کا جو نیٹ ورک بنا ہوا ہے یا آپ کی جو ٹیم بنی ہوئی ہے وہ کبھی ڈیڈ نہیں ہوگی یعنی مسلسل محنت میں لگی رہے گی جس کی وجہ یہ سسٹم ہے کہ آپ اپنی ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہوں گے اور آپ کے ٹیم کے جو ممبرز ہیں ان کو بھی یہ سسٹم موٹیویٹ کرتا ہے کیونکہ یہ سسٹم ان کو مدد فراہم کرتا ہے اور اسی طرح آپ آسانی کے ساتھ ایک شاندار ٹیم بنا سکتے ہیں ایک وسیع نیٹ ورک بنا سکتے ہیں اور اسی ٹیم سے آپ لاکھوں میں کما سکتے ہیں۔ بائنری سسٹم آپ کے لئے ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے کے لیے ایک جہاز کا کام کرتا ہےجس کے ذریعہ آپ کم وقت میں اپنے منزل تک پہنچ سکتے ہیں

تو آئیے اور ہمارے ساتھ اس کاروان میں شامل ہو جائیں یہ کمپنی آپ کو ایک ایسا پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے جس کی وجہ سے آپ کامیابیوں تک پہنچ سکتے ہیں جس کی وجہ سے آپ اپنا کاروبار بنا سکتے ہیں جس کی وجہ سے آپ تھوڑی محنت کرکے بہت کچھ حاصل کر سکتے ہیں۔ نتیجتا اگر آپ کو ایسا کوئی سسٹم ملتا ہے اور آپ اس کو سمجھنے اور سیکھنے کی کوشش نہیں کرتے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ خود اپنی پاؤں پر کلہاڑی مارتے ہیں۔
ایکو نیکس کمپنی کو جوائن کرنے سے پہلے آپ اس کے بارے میں معلومات حاصل کریں آپ آسانی کے ساتھ گوگل پر سرچ کر سکتے ہیں یوٹیوب ایکو نیکس آفیشل چینل پر جاکر دیکھ سکتے ہیں۔آپ اس کا نالج حاصل کریں اس کے بارے ایجوکیٹڈ بنے اور پھر آپ کمپنی کو جوائن کریں اور باقاعدہ ٹریننگ لینا شروع کر دیں اور وہاں ٹریننگ آپ کو آن لائن دی جائے گی۔ سوچیئے گاضروراس بارے میں کیونکہ ایک اچھا مستقبل آپ کا انتظار کر رہا ہے۔
For more information visit our YouTube channel
https://youtube.com/playlist?list=PLlYQOAFHFqFNAh55gQo4JwVM9pV3GlYrU
WhatsApp me if you wanna join.
Click the link below
https://bit.ly/3se6UGd
Comments
Post a Comment