کیا ایکونیکس ایک پاکستانی کمپنی ہے؟

 ایکو نیکس کمپنی کے حوالے سے بہت سارے لوگ یہ سوال کرتے ہیں کہ یہ کمپنی تو ایک انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کے ذریعے کام کر رہی ہے بلا یہ پاکستانی کیسے ہوئی یعنی ان کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ ہمارے پاکستان میں تو کوئی بھی ٹیلنٹ نہیں ہے۔ہم پاکستانی لوگ اکثر امپوٹڈ چیزوں کے بارے میں جانکاری رکھتے ہیں ہمیں یہ پتہ ہی نہیں کہ ہمارے ملک میں کون کون سی چیزیں موجود ہے یا ہمارے ملک پاکستان میں ٹیلنٹ کتنا ہے


چلئے جانتے ہیں کہ کیا واقعی یہ ایک پاکستانی کمپنی ہے تو جی ہاں بالکل یہ کون کس ایک پاکستانی کمپنی ہے جو کہ ایف بی آر اور باقی سارے اداروں کے ساتھ رجسٹرڈ ہے باقاعدہ ٹیکس پے کرتی ہے اس کمپنی کا آغاز 2019 میں ہوا یعنی تقریبا تین سال ہو گئے اور یہ اتنی تیزی سے ترقی کر رہی ہے کیا آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ اس کمپنی کے جو CEO ہیں ان کا نام سر ابراہیم خلجی ہے جن کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے اور پنڈی اسلام آباد میں رہائش پذیر ہیں چھوٹی سی عمر میں انہوں نے اپنا لوہا منوایا کیونکہ ایسی کمپنی کی بنیاد رکھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی۔بقول سر ابراہیم خلجی صاحب " ہماری کوئی 
منزل نہیں ہے


 ہمیں چلتے رہنا ہوگا جس سے قافلے بنينگے اور وہی قافلے جاتے جاتے کامیابیوں کو سمیٹتے جائیں گے۔ کامیابی صرف یہ نہیں کہ ہم اپنے آپ کو کامیاب بنائیں بلکہ کامیابی یہ ہے کہ ہم لوگوں کو کامیابیوں کو سمیٹنے کی طرف لگائیں۔جس سے ہمیں بہت ساری دعائیں بھی ملیں گی اور اللہ جل شانہٗ بھی خوش ہوں گے باقی فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے کہ آپ نے ہمارے قافلے کا حصہ بننا ہے یا نہیں" اگر آپ دیکھیں تو بہت ساری انٹرنیشنل کمپنیز کام کر رہی ہے لیکن ہمارے لئے یہ فخر کی بات ہے کہ ایک پاکستانی کمپنی پاکستانی پروڈکٹس بنا کر نیٹ ورک مارکیٹنگ یا ایک کامرس کے ذریعے لوگوں کو یہاں پر چڑھتی پروائڈ کر رہی ہے کے آؤ ہمارے ساتھ چلو ہمارے کاروان کا حصہ بنو اور اس بات پر ہم سب پاکستانیوں کو فخر ہونا چاہیے۔


Visit our Youtube channel for joining Econex the mission is perfect.

https://youtube.com/playlist?list=PLlYQOAFHFqFNAh55gQo4JwVM9pV3GlYrU

WhatsApp me if you wanna join.Click the link below

https://bit.ly/3se6UGd



Comments